پاکستان اور ہنگری کے مابین باہمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے عمدہ مواقع موجود ہیں‘ محمد شکیل منیر
ہفتہ 13 جون 2015 18:15
اسلام آباد ۔ 13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنیئر نائب صدر محمد شکیل منیر اور نائب صدر محمد اشفاق حسین چھٹہ نے ہنگرین نیشنل ٹریڈنگ ہاؤس میں ہنگری کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے مابین باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے عمدہ مواقع موجود ہیں لہذا دونوں ممالک کو چاہیئے کہ وہ تجارتی وفود کا باکثرت تبادلہ کریں تاکہ باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون کو بڑھا کر ان سے استفادہ حاصل کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ ہنگری یورپ کے وسط میں واقع ہے جبکہ پاکستان بھی جنوبی، وسطی ایشیا اور مشرق وسطی سمیت دیگر ممالک تک رسائی کے لئے ایک بہتر گزرہ گاہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہنگری اور پاکستان کا بہتر محل وقوع دونوں ممالک کو کاروبار کے شاندار مواقع فراہم کرتا ہے لہذا دونوں ممالک کو چائیے کہ وہ خاص طور پر تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں تاکہ دو طرفہ تجارت کو مذید وسعت دی جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.