محکمہ تعلیم جنوبی وزیرستان میں عرصہ دراز سے خالی اسامیوں پر میرٹ کے خلاف ورزی ہورہی ہیں،آل محسود سٹوڈنٹس فیڈریشن
ہفتہ 13 جون 2015 19:10
ڈیرہ اسماعیل خان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) محکمہ تعلیم جنوبی وزیرستان میں عرصہ دراز سے خالی اسامیوں پر میرٹ کے خلاف ورزی ہورہی ہیں ،مخصوص گروہ نے محکمہ ایجوکیشن جنوبی وزیرستان پر قبضہ کیا ہوا ہے ہر سال مختلف سکولوں میں درجنوں اسامیاں خالی ہو جاتے ہیں جس پر بغیر اشتہار کے بھرتیاں کی جاتی ہیں اور ایسے لوگوں کو بھرتی کیا جاتا ہے جن کا محکمہ ایجوکیشن سے دور کا واسط تک نہیں ہوتا ہے ۔
سال 2009 سے لیکر آج تک محکمہ تعلیم میں جتنی بھر تیاں ہو ئی ہیں اس میں میرٹ کی بجائے رشتہ داری اور اثر رثو خ کو تو جہ دی گئی بلکہ محکمہ ایجوکیشن جنوبی وزیرستان پر قابض مخصوص مافیاء نے جس انداز سے ایجوکیشن میں بھر تیاں کی اس کے مطابق سال 2030 تک کوئی بھی محسود تعلیم یافتہ نوجوان بھرتی نہیں ہو سکتا ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز آل محسود سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنماؤں جس میں منظور خان ،شاہ فیصل خان ، مفتی عصمت اﷲ خان ،علاولادین ،امان زیب، صدام خان ،عابد خان ،نظیر خان ،مصطفی ،عبید اﷲ ،ظیاو اﷲ ،تیمور اور دیگر نے میڈیا سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کی ان کا کہنا تھا کہ محکمہ تعلیم میں پی ٹی سی ، سی ٹی اور دیگر پوسٹوں پر غیر قانونی بھر تیاں کی گئی اور تاحال یہ بھرتیاں جاری ہیں اس کی روک تھام کے لئے فوری طور ٹھوس اقدامات کئے جائے ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے دیگر ایجنسیوں جیسے جنوبی وزیرستان کے طلباء کے لئے فری تعلیم کے مواقع دئے جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.