این جی اوز کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کام کرنا چاہیے،سیو دی چلڈرن طویل عرصے سے انتہائی شفافیت کے ساتھ حکومت پاکستان کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے کام کر رہی ہے، امریکا محفوظ اور معاشی طور پر مستحکم جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے حکومت کے ساتھ ہے
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا بیان
اتوار 14 جون 2015 13:57
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان میں بین الااقوامی خیراتی اداروں اور این جی اوز کیخلاف کارروائی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ این جی اوز کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کام کرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بیان میں کہا کہ سیو دی چلڈرن، ان این جی اوز میں سے ایک ہے جو طویل عرصے سے انتہائی شفافیت کے ساتھ حکومت پاکستان کے ساتھ قریبی رابطے میں رہتے ہوئے کام کر رہی ہے۔
جان کیری نے کہا کہ امریکا محفوظ اور معاشی طور پر مستحکم جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے حکومت کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ان بین الاقوامی ترقیاتی حصہ داروں کو ملک میں سرگرمیوں کے دوران،شفافیت کیلئے حکومت پاکستان کی ضروریات کا احساس ہے اور امریکا یہ بھی تسلیم کرتا ہے کہ ان این جی اوز کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کام کرنا چاہیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.