سندھ بجٹ کیخلاف ایم کیو ایم کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد شہر میں جزوی ہڑتال رہی
پیر 15 جون 2015 00:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جون۔2015ء) سندھ کے بجٹ کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اتوار کو ہڑتال کے اعلان کے بعد شہر میں جزوی ہڑتال رہی،شہر میں اگرچہ صبح کے وقت بعض علاقوں میں دکانیں ،مارکیٹ اور ٹرانسپورٹ بند تھی،تاہم دوپہر کے بعد تمام علاقوں میں معاملات زندگی معمول پر آگئے اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی سٹرکوں پر آگئی اور پیٹرول پمپس وغیرہ بھی کھل گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.