حکومت کی طرف سے لگائے گئے ان گنت ٹیکسوں کی وجہ سے ملک بھر کے عوام سڑکوں پرنکلنے کیلئے تیار ہیں‘ عابد حسین صدیقی
پیر 15 جون 2015 14:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے لگائے گئے ان گنت ٹیکسوں کی وجہ سے ملک بھر کے عوام سڑکوں پرنکلنے کے لئے تیار ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بجٹ میں عوام پر بہت زیادہ بوجھ ڈالا گیا ،سرکاری ملازمین کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا گیا،ملک بھر میں بجٹ کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں تیزی آتی نظر آ رہی ہے حکومت اپنی غفلت کی وجہ سے مشکل میں پھنسی ہے ،انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا پنجاب میں آٹھوں بجٹ ہے لیکن ابھی تک عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا مہنگائی میں روز بروز اضافے سے عوام سخت پریشان ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح وفاقی حکومت کا بجٹ لفظوں کا ہیر پھیر ہے پنجاب حکومت کا بجٹ بھی اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.