قلعہ عبداللہ ، مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما جاں بحق
پیر 15 جون 2015 14:59
قلعہ عبداللہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) قلعہ عبداللہ کے علاقے نورک سلمان خیل میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء حاجی نعمت اللہ جاں بحق ہوگئے ۔ واقعہ کے بعد مسلح موٹرسائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ ۔
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کے مطابق حاجی نعمت اللہ کاکڑ کو ان کے گھر کے قریب دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ کھیت سے گھر آرہے تھے واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ مقتول کی نعش کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.