سارک ممالک کے اراکین کی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی کمیٹی کے سربراہان کی دسویں میٹنگ کا اسلام آباد میں انعقاد
ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے چیئرمین نے کمیٹی کے چیئرپرسن کا عہدہ سنبھال لیا، مشیر خارجہ کاسارک ممالک کے ممبران کے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ،مساوی اداروں کے سربراہان کے دسویں اجلاس کا افتتاح پاکستان سارک کے معمار ملک کی حیثیت سے سارک کے مرکزی چارٹر‘ سماجی چارٹر اور اس کے ترقیاتی اہداف کو پورا کرنے کیلئے پر عزم ہے، سرتاج عزیز کاتقریب سے خطاب
پیر 15 جون 2015 21:16
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) خارجہ امور کیلئے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے سارک ممالک کے ممبران کے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن ،مساوی اداروں کے سربراہان کے دسویں اجلاس کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد پاکستان کو کمیٹی کی صدارت کیلئے چنا گیا۔ ڈاکٹر مختار احمد چیئرمین ایچ ای سی نے یو جی سی/مساوی اداروں کی کمیٹی کے چیئرپرسن کا عہدہ سنبھالا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے افغانستان ‘ انڈیا‘ بنگلہ دیش‘ بھوٹان‘ نیپال‘ مالدیپ اور سری لنکا سے پاکستان آئے ہوئے وفود کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے سارک کے تحت تقریب کے کامیاب انعقاد کیلئے کی جانے والی ایچ ای سی کی کوششوں پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سارک کے معمار ملک کی حیثیت سے سارک کے مرکزی چارٹر‘ سماجی چارٹر اور اس کے ترقیاتی اہداف کو پورا کرنے کے لئے پر عزم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.