پاکستان بھارت کے ساتھ بہترین معاشی و اقتصادی تعلقات کاخواہاں ہے،دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی طویل عرصے تک نہیں رہے گی ‘ عالمی سطح پر مختلف اشیاء میں قیمتوں میں کمی کی وجہ سے برآمدی حجم پر اثرات مرتب ہوئے ،ماضی قریب میں افغانستان سمیت کئی ممالک کے دورے کئے،پاک ‘چین اقتصادی راہداری منصوبے سے افغانستان ، بھارت اوروسطی ایشیائی ممالک کو فائدہ حاصل ہوگا
وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیرکا اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
پیر 15 جون 2015 22:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیرخاں نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے خطے میں جنگ پرور حالات پیدا کرنے سے دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی اور تناؤ طویل عرصے تک نہیں چل سکتا اور نہ ہی دونوں ممالک اس کے متحمل ہو سکتے ہیں،ملکی برآمدات میں کمی نہیں ہوئی بلکہ عالمی سطح پر دھاگے‘چینی اور خام کپاس سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے برآمدی حجم پر کچھ اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔
وہ پیرکومقامی ہوٹل میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے زیر اہتمام کارپٹ مینوفیکچررز ایک اجلاس کی صدارت اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ پاک‘ بھارت تعلقات میں غیر معمولی کشیدگی کے باوجود واہگہ بارڈر‘لائن آف کنٹرول(ایل او سی) اور کراچی بندرگاہ سے تجارت کا سلسلہ تو جاری ہے مگر سکیورٹی کی وجوہات کی بنا پر تاجر دونوں ممالک کے درمیان حالات خراب ہونے کے باعث پریشانی کا شکار ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.