فیشن ڈیزائنرحناسجاد کے تیار کردہ ملبوسات کی نئی کوکلیکشن کی لانچنگ تقر یب رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں ہو گی

منگل 16 جون 2015 14:13

فیشن ڈیزائنرحناسجاد کے تیار کردہ ملبوسات کی نئی کوکلیکشن کی لانچنگ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) معروف فیشن ڈیزائنرحنا سجاد کے تیار کردہ ملبوسات کی نئی کوکلیکشن کی لانچنگ تقر یب اور نمائش رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ حناسجاد نے اپنے ملبوسات کے بر ینڈ ”ایچ آر بائی حنا “کے نام سے نئی کلیکشن تیار کی ہے جو رمضان الممبارک کے پہلے ہفتے میں گلبر ک میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :