پنجاب ، رواں ماہ مختلف مقامات سے8ہزارڈینگی لاروا ء برآمد
جمعہ 19 جون 2015 14:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) پنجاب میں رواں ماہ مختلف مقامات سے 8ہزار ڈینگی لاروا ء برآمد کئے گئے، لاہور میں سمن آباد،نشتر ٹاؤن،داتا گنج بخش اور راوی ٹاؤن ہائی رسک ایریاز قرار دیدیئے گئے تاہم صوبے میں اب تک ڈینگی کے 9کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے بھرپور کوششیں جاری ہیں مگر عوامی مدد سے مکمل طور پر چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔
لاہور،فیصل آباد،گوجرانوالہ،ساہیوال،میانوالی، ڈیرہ غازی خان سمیت صوبیکے دیگر اضلاع سے رواں ماہ 8ہزار ڈینگی لاروا ء برآمد کئے گئے جس میں 4ہزار 187صرف لاہور ہی سے ہے،لاہور میں سمن آباد،راوی، داتا گنج بخش،واہگہ اور نشتر ٹاؤن ہائی رسک قراردیئے گئے ہیں تاہم صوبے میں 9 افراد میں مرض کی تصدیق کی گئی،جن میں سے 2شیخوپورہ، 1فیصل آباد اور 6کا تعلق دیگر صوبوں سے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.