امریکی گلوکارہ اوراداکارہ ریحانا کا پاکستانی فیشن ڈیزائنرعلی ذیشان سے رابطہ
علی ذیشان نے گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات سے سب کوحیران کیا ہے
اتوار 28 جون 2015 10:44
لاہور(اُاُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) معروف امریکی گلوکارہ اوراداکارہ ریحانا نے پاکستانی فیشن ڈیزائنرعلی ذیشان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرلیا۔
(جاری ہے)
معلوم ہواہے کہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والی گلوکارہ ریحانا نے علی زیشان کے انٹرنیشنل فیشن ویک میں متعارف کروائے گئے منفرد اوردیدہ زیب ملبوسات کودیکھنے کے بعد ان سے رابطہ کیا ہے کہ وہ آئندہ ان کے لیے ملبوسات ڈیزائن کریں۔
واضح رہے کہ یہ علی زیشان پاکستان کے واحد فیشن ڈیزائنر ہیں جنہیں ہالی وڈ سے تعلق رکھنے والی کسی بھی معروف سلیبرٹی کے ملبوسات ڈیزائن کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے فیشن انڈسٹری کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ علی ذیشان نے گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات سے سب کوحیران کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.