گرمی کا توڑ، کراچی میں 4 روز کے دوران 60کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اے سی فروخت، اے سی چلنے سے بجلی کی طلب میں 200میگاواٹ اضافہ ہوگا جس کے باعث آنے والے دنوں میں بجلی کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے،کے الیکٹراک
اتوار 28 جون 2015 21:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون۔2015ء) شہرقائد میں گرمی کی شدت میں قیامت خیز اضافے اور ہیٹ اسٹروک سے بڑی تعداد میں اموات کے بعد کراچی کے باسیوں نے گرمی کا توڑ نکال لیا،شہریوں نے چار روز کے دوران 60کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ائرکنڈیشنرز خرید لیے۔
(جاری ہے)
ائر کنڈیشنرز کی خریداری اپنی جگہ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کراچی کو پہلے ہی بجلی کی قلت کا سامنا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں 7 سے 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، ایسے میں 10 ہزار سے زائد نئے ائرکنڈیشنر چلنے سے بجلی کی طلب میں مزید اضافہ ہو گا۔
اتنی بڑی تعداد میں ائر کنڈیشنرز کی فروخت سے دکانداروں کی بھی چاندی ہو گئی، بیشتر دکانوں پر تو مالکان نے نوٹس لگا دیے کہ اے سی اور روم کولرز دستیاب نہیں ہیں۔کے الیکٹرک ذرائع کا کہنا ہے کہ اے سی چلنے سے بجلی کی طلب میں 200میگاواٹ اضافہ ہوگا جس کے باعث آنے والے دنوں میں بجلی کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.