فلم ”جذبہ“کا ٹریلر بھارتی یوم جمہوریہ کا پر جاری کیا جائے گا
پیر 29 جون 2015 11:27
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ کی فلم ”جذبہ کا“ ٹریلر بھارتی یوم جمہوریہ کا پر جاری کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں اور سنجے گپتا کی پروڈکشن میں کام کررہی ہیں۔
(جاری ہے)
سنجے گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ فلم جذبہ کا ٹریلر 15اگست کو بھارت کا یوم آزادی ہے پر جاری کیا جائے گا ۔فلم میں ایشوریا رائے کے ساتھ عرفان خان، اتل کلکرنی، جیکی شروف، چندن رائے اور شبانہ اعظمی اہم کردار نبھارہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.