بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ
پیر 29 جون 2015 12:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا ، بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا، شہروں میں آٹھ ، دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
(جاری ہے)
گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی شارٹ فال پانچ سو میگا واٹ اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جبکہ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہے۔
گزشتہ سال شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تھا۔ شارٹ فال میں اضافے سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ شہروں میں آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ بجلی چور اور لائن لاسز علاقوں میں لوڈشیڈنگ معمول سے زیادہ کی جارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.