وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین اوروزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور کی زیر صدارت اجلاس
پیر 29 جون 2015 13:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین اورصوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت اعلی تعلیمی سہولیات فراہم کرنے والے نجی اداروں کی بھرپور سرپرستی اور حوصلہ افزائی کررہی ہے ،کام سیٹ یونیورسٹی طلبا و طالبات خصوصا غریب مزدوروں کے بچوں کوجدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی میں گراں قدر کردار ادا کررہی ہے۔
انہوں نے یہ بات کام سیٹ یونیورسٹی لاہور کیمپس کے لیزو دیگرمعاملات بارے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔سیکرٹری ہائرایجوکیشن ارم بخاری، سیکرٹری لیبر عشرت علی ،ریکٹرکام سیٹ یونیورسٹی ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی،ڈائریکٹر لاہور کیمپس ڈاکٹر محمود احمد بودلہ، ڈائریکٹرپی اینڈ ڈی ڈاکٹر طاہر نعیم، سیکرٹری ورکرزویلفیئربورڈ کے علاوہ محکمہ لیبر ، پنجاب ورکرز ویلفیئربورڈ اور کام سیٹ یونیورسٹی کے اعلی افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.