مہنگائی کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمیدگجرکی رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر گفتگو
پیر 29 جون 2015 13:48
رحیم یارخان ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ومرکزی رہنماء محترمہ مائزہ حمیدگجرنے ریلوے چوک پرانی سبزی منڈی میں پنجاب حکومت کی طرف سے لگے رمضان بازارکااچانک دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے آٹے ،دالوں ،چینی،گوشت،سبزیوں اورپھلوں سمیت دیگراشیائے خورودنوش کی قیمتوں،وزن اورمعیارچیک کیا۔
اس موقع پر انہوں نے خریداری کے لیے آئے ہوئے شہریوں سے سستے رمضان بازاروں کے بارے میں مختلف سوالات بھی کئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا مائزہ حمیدگجرنے کہاکہ عوام کی سہولت کے لئے سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی خادم اعلیٰ پنجاب کا عظیم کارنامہ ہے اور مہنگائی کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔انہوں نے کہاکہ میاں برادارن نے قومی وسائل کارخ عوام کی طرف پھیردیاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.