سوات ‘خیبرپختونخواہ کے 281جوانوں کی تربیت مکمل کرلی گئی
خیبر پختونخواہ پولیس کے 1200جوانوں نے وطن کے خاطر جام شہادت نوش کیا ‘میاں محمد آصف
پیر 29 جون 2015 16:16
سوات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پولیس ٹریننگ سینٹرسوات میں خیبرپختونخواہ کے280سے زائد جوانوں نے جدید اسلحہ کے استعمال اوردشمنوں سے لڑنے کی تربیت مکمل کرلی مردان ،پشاور،مانسہرہ ،ایبٹ آباد،بنوں اورڈیرہ اسماعیل خان کے 281پولیس جوان 6ماہ تک پولیس ٹریننگ سینٹر سوات میں جدید اسلحہ کے استعمال ، باکسنگ،تیراکی،مارشل آرٹ کی تربیت حاصل کرتے رہے۔
تربیت مکمل کرنے والے جوانوں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ پیش کی تو حاضرین نے خوب داددی۔ تربیت مکمل کرنے والے جوانوں نے کہاکہ وہ ملک وقوم کی خدمت کیلئے پر عزم ہیں ۔یہاں پر ہم نے جدید تربیت حاصل کی ہے، انشا ء اللہ پاکستان کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہیں ۔تربیت کے دوران ہم نے تیراکی کی گر بھی سیکھے ہیں تاکہ سیلاب کی صورت میں لوگوں کی خدمت کر سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.