شدید گرمی کے باعث ڈاکٹر طاہر القادری کی گاڑی ’’ہیٹ اپ‘‘ ہو گئی ،پانی کے ذریعے انجن کو ٹھنڈاکیا گیا
ساؤنڈ سسٹم والا ٹرک مسافروں کے لاؤنج کے سامنے پہنچ گیا، گونواز گو کا ترانہ بجتا رہا،کارکنوں کی اکثریت سحری کے بعد لاہور ایئرپورٹ پہنچا شروع ہو گئی‘جھلکیاں استقبال ڈاکٹر طاہر القادری
پیر 29 جون 2015 18:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری لاہور پہنچ گئے ٭،ہزاروں کارکن ڈاکٹر طاہر القادری کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پہنچے۔٭ایئرپورٹ پر ڈاکٹر حسن محی الدین، ڈاکٹر حسین محی الدین، ڈاکٹر رحیق عباسی، خرم نواز گنڈاپور ،عامر فرید کوریجہ ، فیاض وڑائچ، بریگیڈیئر (ر) مشتاق نے استقبال کیا۔
٭ساؤنڈ سسٹم والا ٹرک مسافروں کے لاؤنج کے سامنے پہنچ گیا، گونواز گو کا ترانہ بجتا رہا۔ ٭شدید گرمی کے باعث ڈاکٹر طاہر القادری کی گاڑی ’’ہیٹ اپ‘‘ ہو گئی پانی کے ذریعے انجن کو ٹھنڈاکیا گیا پھر سٹارٹ ہوئی۔٭کارکنوں کی اکثریت سحری کے بعد لاہور ایئرپورٹ پہنچا شروع ہو گئی ۔٭ڈاکٹر طاہر القادری جیسے ہی لاؤنج میں آئے ہزاروں کارکنان نے اﷲ اکبر کا فلک شگاف نعرہ لگاکر ان کا استقبال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.