عوام پہلے ہی مہنگائی ، بیروزگاری اور لو ڈشیڈنگ سے تنگ آچکے ہیں ، بجٹ کے بعد منی بجٹو ں کا سلسلہ بند ہو نا چاہیے‘ میا ں محمود الرشید
حکمرانو ں کو عوام کی تکلیف سے کو ئی سروکار نہیں ہے ،حکمران عوام کی بد دعاؤں اور اﷲ کے عذاب سے ڈریں ‘مختلف وفو د سے گفتگو
پیر 29 جون 2015 19:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) اپوزیشن لیڈر پنجا ب اسمبلی میا ں محمود الرشید نے کہا کہ حکومت پیڑولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ کرنے سے باز رہے عوام پہلے ہی مہنگائی ، بیروزگاری اور لو ڈشیڈنگ سے تنگ آچکے ہیں ، بجٹ کے بعد منی بجٹو ں کا سلسلہ بند ہو نا چاہیے زخیرہ اندوز اور انتظا میہ ملی بھگت سے عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لوٹ رہے ہیں جب کہ حکومتی درباری جھو ٹی تعریفو ں کے راگ الاپنے میں مصروف ہیں ، ملک میں پہلے ہی مہنگا ئی کا طوفان برپا ہے اوپر سے نااہل حکمرانو ں کی ناقص پالیسیو ں اور عوام دشمن فیصلے عوام میں حکومت کے خلاف نفرت پیدا کر رہے ہیں ،جب سے یہ نااہل حکمران اقتدار پر قابض ہو ئے ہیں اُس دن سے عوام کا سکھ چین ختم ہوگیا ہے ۔
گزشتہ روز اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کر تے ہوئے اپو زیشن لیڈر پنجا ب اسمبلی میا ں محمود الرشید نے کہا کہ پیٹر ولیم مصنو عات کی قیمتو ں میں اضافے کاحکومتی اقدام عوام کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہو گا پیٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفا ن آجائے گا ، عوام رمضا ن المبا رک کے مہینے میں بھی بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ اور مہنگا ئی کے بد ولت خوار ہو رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.