وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں مختلف ہینڈی کرافٹس کے پراجیکٹس کیلئے 3.50ارب روپے کی رقم مختص کی ہے‘پرویزملک
برامدات کے حوالے سے ہینڈی کرافٹس کے تمام پراجیکٹس بڑا اہم کردار ادا کر رہے ہیں جس پر حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے
پیر 29 جون 2015 19:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پنجاب میں ہینڈی گرافٹس کی ترقی کیلئے 17کروڑ کی لاگت سے کوٹ عبدالمالک میں 32کینال اراضی پر 4.4مرلہ کی دکانیں تعمیر کی جائیں گی، پاکستان ہینڈی کرافٹس پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے ۔یہ بات ایم این اے اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پرویز ملک نے بغیر سود کے قرضہ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہی۔
انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں مختلف ہینڈی کرافٹس کے پراجیکٹس کیلئے 3.50ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔جو آئندہ مالی سال جولائی میں شروع کر دیئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ برامدات کے حوالے سے ہینڈی کرافٹس کے تمام پراجیکٹس بڑا اہم کردار ادا کر رہے ہیں جس پر حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہاتھ سے تیار کی جانے والی مصنوعات کی پوری دنیا میں بڑی مانگ ہے جس کے تحت اب تک ہنر مندوں میں ایک کروڑ تیس لاکھ کے بغیر سود کے قرضے کئے جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.