اسلام آباد کی 37 زکوة کونسلوں میں کرپشن ،چیئرمینوں کا آڈٹ کرانے سے انکار
ایک سال میں ان کونسلوں کو 31 لاکھ روپے فراہم کیے گئے، پانچ بنیادی ہیلتھ سینٹرز کا بھی آڈٹ حکام کو ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار
پیر 29 جون 2015 20:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کے 37 لوکل زکوة کونسلوں میں 45 لاکھ کی کرپشن کا نیا سکینڈل سامنے آگیاہے۔ چیئرمینوں نے کرپشن کا آڈٹ کرانے سے انکار کردیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی 37 لوکل زکوة کونسلوں نے مالی حسابات کا آڈٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے ایک سال میں ان کونسلوں کو 31 لاکھ روپے فراہم کئے گئے تھے وفاقی دارالحکومت کے پانچ بنیادی ہیلتھ سینٹرز نے بھی آڈٹ حکام کو ریکارڈ فراہم کرنے سے انکارکردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 2014 ء کی حالیہ رپورٹ کے مطابق لوکل زکوة کونسل قادر بخش دھلائل جنگ سیداں‘ لوئی بھیر‘ ملیوٹ‘ نون جنگ سیداں ‘ پگ بھگوال موہراہ چراہ رارش‘ نوگزی‘ جی سیون ‘ جی سکس ‘ جی سکس تھری‘ جی سیون ون‘ جی ایٹ ‘ جی نائن‘ جی نائن ون‘ ایف سکس تھری‘ ایف سکس ون‘ سبحان سیداں ‘ پنڈ بھگوال ‘ پنڈ بھگوال مشرقی ‘ ملپور‘ ملیان‘ پھلگراں‘ کجتاہ‘ ہرنو‘ ایف ایٹ تھری‘ ایف سیون ٹو اور چٹھہ بختاور شامل ہیں ان کو تیس لاکھ 99 ہزار روپے زکوة کی رقم فراہم کی گئی تاکہ مقامی غریب افراد کی کفالت زکوة کی ادائیگی سے کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.