ملک میں حالیہ گرمی کی لہر کے اسباب جانے اور اس کے اثرات سے نمٹنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، کمیٹی حکمت عملی اور سفارشات پر مبنی رپورٹ دو ہفتوں میں وفاقی وزیر ماحولیات کو جمع کرائیگی
پیر 29 جون 2015 21:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی نے وزارت کے وزیر، سینیٹر مشاہد اﷲ خان کے ہدایات پر ملک، خصوصاً کراچی ،میں حالیہ گرمی کی لہر کے اسبباب جانے اور اس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے تشکیل دے دی ۔ پاکستان محکمہ موسمیات کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر قمرالزمان چودھری کو اس تحقیقاتی کمیٹی کے کنوینرہونگے۔
اس کمیٹی ، جس کا نام ایکسپرٹ ا سٹٹدی اینڈ انوسٹی گیشن گروپ رکھ دیا گیا ہے، میں پاکستان محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول، نیشنل ڈزاسٹر مئنجمنٹ اتھارٹی کے ممبر برائے ڈزاسٹر رسک رڈکشن احمد کمال، سینیر سائنٹیفک آفیسر گلوبل کلائمیٹ چینج اسٹڈی سنٹر شہباز محمود، وفاقی وزارت برائے ہیلتھ سروز، ریگیولیشن، کوآرڈینیشن کے ڈائریکٹر جنرل برائے نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی پریپئرڈنیس منیر احمد منگریو اور تمام صوبوں کی پرووینشل ڈزاسٹر مئنجمنٹ اتھارٹیز کے نمائندے شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.