ایران کی پولیو کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور افغانستان کو مدد کی پیشکش
پاکستان پولیو جیسے موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ٗسائرہ افضل تارڑ
پیر 29 جون 2015 22:13
تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ایران نے پولیو کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور افغانستان کو مدد کی پیشکش کی ہے۔ پیر کو وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ پاکستان پولیو جیسے موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے ایران کی جانب سے پولیو کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ اور بلوچستان حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ایران کی تجویز پر پیش رفت کی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایران نے صحت کے شعبہ کی بہتری کیلئے جامع تجاویز بھی دی ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.