داعش برطانیہ میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہی ہے" بر طا نو ی وزیر اعظم
منگل 30 جون 2015 12:08
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے خبردار کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند گروپ دولت اسلامی "داعش" برطانیہ میں دہشت گردی کی خطرناک کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ خفیہ اداروں کو اطلاعات ملی ہیں کہ داعش نے برطانیہ میں مخصوص مقامات پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ہے۔
برطانیہ کے علاوہ دوسرے مغربی ملکوں میں بھی داعش دہشت گردی کی سازشیں کر رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ لندن "داعش" کو مغرب کے لیے ایک حقیقی خطرہ سمجھتا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے گذشتہ جمعہ کو تیونس میں ہونے والی دہشت گردی اور اس کے نتیجے میں 30 برطانوی سیاحوں کی ہلاکت کے واقعے کو سنہ 2005ء میں لندن میٹرو میں ہونے والی دہشت گردی سے بدترین واقعہ قرار دیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.