زکوة مستحقین کو زکوةکی بجائے” چھوٹے کاروبار کیلئے پیسے یانوکریاں “دینے کا فیصلہ
منگل 30 جون 2015 17:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کو حکمران جماعت سے وابستہ سینئر سیاست دانوں اور بزنس مین کمیونٹی کی طرف سے مشورہ دیا گیا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر میں زکوة کے مستحقین کو زکوة دینے کی بجائے اضلاع کی سطح پر زکوة کے پیسوں سے چھوٹے کارروبار کے کارخانے لگائے یا پھرمستحقین کے سربراہ کو نوکریاں دی جائیں۔
(جاری ہے)
ایک سینئر سیاست دان نے کو بتایا کہ حکومت پنجاب کو مشورہ دیا گیا ہے کہ ضلع کی سطح پر زکوة کی رقم سے چھوٹے کارخانے لگانے سے بھکاریوں کی تعداد میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔
تاہم مذکورہ پراجیکٹ کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب ہی دینگے۔معروف بزنس میں اور فیگر گارمنٹس کے سی ای او محمد ندیم بھٹی نے کو بتایا کہ اس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ محکمہ زکوة و عشر پنجاب سے وابستہ سینئر آفیسر نے کو بتایا کہ ہر ضلع کو کروڑوں روپے کے زکوة فنڈ حصہ میں آتے ہیں اس زکوة فنڈ سے بآسانی چھوٹے کارخانے لگائے جاسکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.