بد ترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی پر قابو پانے میں حکومت بے بس ہو چکی ہے غریب عوام حکومت سے سخت مایوس ہو چکے ہے ‘اعجاز چوہدری
حکمرانوں نے عوامی مسائل میں کمی کرنے کے بجائے اضافہ کیا ہے (ن) لیگ نے عوام کے ساتھ ظلم و ذیادتی کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں
منگل 30 جون 2015 20:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان کے پولٹیکل ایڈوائزر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ عذاب لیگ کی حکومت نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا ہے، بد ترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی پر قابو پانے میں حکومت بے بس ہو چکی ہے غریب عوام حکومت سے سخت مایوس ہو چکے ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکمرانوں نے عوامی مسائل میں کمی کرنے کے بجائے اضافہ کیا ہے (ن) لیگ نے عوام کے ساتھ ظلم و ذیادتی کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں ۔
حکمرانوں نے عوام سے بنیادی سہولتیں دینے کے بجائے سب کچھ ان سے چھین لیا ہے ظالم حکومت مز ید دیر تک قائم نہیں رہ سکتی ۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت عوام پر کسی عذاب سے کم ثابت نہیں ہوئی حکمرانوں نے غریب عوام کا خون کا آخری قطرہ بھی نچوڑ لیا ہے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے ملک و قو م تباہی کے دہانے پر جا پہنچے ہیں حکمرانوں کو صرف اپنے ذاتی مفادات کی فکر پڑی ہوئی انہیں عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رہی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.