چینی کمپنیوں نے پاکستان میں شمسی توانائی سے چلنے والے بجلی گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کر دی
منگل 30 جون 2015 22:00
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) چینی کمپنیوں نے پاکستان میں شمسی توانائی سے چلنے والے بجلی گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کر دی ۔یہ بات چینی بزنس کمیونٹی کے 6 رکنی وفد نے چانگ یوکائی ڈائریکٹر فوڈ ڈیپاٹمنٹ ہنڈن سٹی چین کی قیادت میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل چیئرمین خواجہ ضرار کلیم سے ایک ملاقات میں کی ۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے اشتراک سے پاکستان میں جاری انرجی بحران کے خاتمہ اور باہمی تجارت کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔خواجہ ضرار کلیم نے وفد کو بتایا کہ پنجاب حکومت نے چین کے تعاون سے بہاولپور میں 950میگاواٹ کا قائداعظم سولر پاور پارک منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے جبکہ اس منصوبے کے تحت 100میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کر دی گئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.