سعودی عرب کے خلاف تقریر ، زید حامد کو کڑی سزا سنا دی گئی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 12:49
سعودی عرب (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : سعودی عرب کے خلاف تقاریر کرنے پر سعودی حکومت نت زید حامد کو 8 سال قید اور 1200 کوڑوں کی سزا سنا دی. میڈیا کے مطابق زید حامد کو یہ سزا قوانین کی خلاف ورزی پر سنائی گئی ہے.
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے زید حامد کی گرفتاری سے متعلق پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا گیا تھا جس کے بعد زید حامد کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا .
دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پاکستانی سفاترخانے کے ذریعے زید حامد کی ان کی اہلیہ سے بات بھی کروائی گئی . تاہم اب سعودی حکومت کی جانب سے زید حامد کو کڑی سزا سنا دی گئی ہے. یاد رہے کہ زید حامد عمرہ کے ویزے پر سعودی عرب میں اہلیہ کے ہمراہ موجود تھے جہاں انہوں نے سعودی عرب کے خلاف تقریر کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا تاہم ان کی اہلیہ مدینہ منورہ میں ہی موجود ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.