پشاور،احتساب کمیشن نے سابق وزیرایکسائز لیاقت شباب کو چودہ روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا
بدھ 1 جولائی 2015 16:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) احتساب کمیشن خیبرپختونخوا نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیرایکسائز لیاقت شباب کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردیئے۔
(جاری ہے)
صوبائی احتساب کمیشن کی جانب سے غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں گرفتار سابق وزیر ایکسائز خیبر پختونخوااور نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے رہنما لیاقت شباب کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب کمیشن کے جج کے سامنے پیش کیا گیا ، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعدادبھی موجود تھی ، احتساب جج نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لیاقت شباب کے مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردئیے- لیاقت شباب کو غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں صوبائی احتساب کمیشن نے گرفتار کیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.