20ملین روپے سے پی کے11میں بجلی کے مسائل حل ہو جائیں گے،اشتیاق ارمڑ
بدھ 1 جولائی 2015 16:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ماحولیات و جنگلات اشتیاق ارمڑ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے پی کے - 11 کے لئے توانائی کے شعبہ میں 20 ملین روپے کی منظوری دی ہے جس سے مذکورہ حلقہ میں لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج جیسے مسائل سے عوام کو خصوصی طور پر چھٹکارا ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر پشاور میں پی کے 11 سے آئے ہوئے عوا می نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
معاون خصوصی نہ کہا کہ سالانہ ترقیاتی فنڈ برائے 2013-14 میں10 ملین روپے بجلی کے منصوبوں کے لئے مختص کئے گئے تھے لیکن اب تک واپڈا کی جانب سے متعلقہ سکیموں کو پائیہ تکمیل تک پہنچانے کے سلسلے میں عمل در آمد نہیں کیا گیا انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کے حل کے لئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہی ہے انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیاکہ رقوم فراہم کرنے کے باوجود متعلقہ محکمہ نے ابھی تک بجلی کی سکیمیں شروع نہیں کیں جس کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.