پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی فہرستیں ایک دوسرے کے حوالے کردیں
پاکستانی جیلوں میں 403 بھارتی موجود،355 ماہی گیر، 48عام شہری شامل بھارتی جیلوں میں 275 پاکستانی قید، 291 عام شہری،27 ماہی گیر شامل ہیں
بدھ 1 جولائی 2015 17:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستان اور بھارت نے بدھ کو قیدیوں کی فہرستیں ایک دوسرے کے حوالے کردیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق اس وقت پاکستان کی جیلوں میں 403 بھارتی قید ہیں جن میں 355 ماہی گیر اور 48 عام شہری شامل ہیں۔
(جاری ہے)
بھارت کی جانب سے پاکستان کو فراہم کی گئی فہرست کے مطابق بھارت میں اس وقت 278 پاکستانی قیدی جیلوں میں موجود ہیں جن میں 291 عام شہری اور 27 ماہی گیر ہیں۔
بیان کے مطابق قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ مئی 2008ء کے ایک معاہدے کے تحت کیا جاتا ہے اس معاہدے کے مطابق فہرستیں جولائی اور جنوری کی پہلی تاریخوں میں ایک دوسرے کے حوالے کی جاتی ہیں، اس کے علاوہ نئے سال کی پہلی تاریخ کو دونوں ممالک ایٹمی اثاثوں کی فہرستیں بھی ایک دوسرے کے حوالے کی جاتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.