پانی کے شعبہ کی ترقی کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں، دنیا میں کسی بھی معیشت کا پانی پر اتنا دارومدار نہیں جتناپاکستان کا ہے
زیر زمین پانی ہمارا آخری آپشن ہے ،اسکی سطح خطرناک حد تک گر گئی ہے یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین میاں شاہد کی اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے وفدسے گفتگو
بدھ 1 جولائی 2015 17:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین میاں شاہد نے کہا ہے کہ حکومت پانی کے شعبہ کی ترقی کیلئے مناسب اقدامات کر رہی ہے مگر اس پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔عالمی ماہرین کے مطابق دنیا میں کسی بھی ملک کی معیشت کا پانی پر اتنا دارومدار نہیں جتنا ہماری معیشت کا ہے اور اب پاکستان کوپانی کی کمی سے شدید متاثرہ تین ممالک کی صف میں شامل ہے۔
پاکستان میں فی کس 1017 مکعب فٹ پانی دستیاب ہے جو چھ سال قبل 1500 مکعب فٹ تھی امریکہ میں فی کس پانی کی دستیابی 6000، آسٹریلیا میں 5000 ، بزازیل میں 4000 اورچین میں 3000 مکعب فٹ ہے۔ وہ بدھ کو اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ سے بات چیت کر رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ کہا کہ دریاؤں میں پانی کی کمی کی وجہ سے زیر زمین پانی جو آخری آپشن ہے پر دارومدار بڑھ رہا ہے جس سے اسکی سطح مسلسل گر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.