پیپلز پارٹی اوکاڑہ کی پوری تنظیم نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 17:51
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) پیپلز پارٹی اوکاڑہ کی پوری تنظیم نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کےصدر منظور وٹو کے علاوہ پیپلز پارٹی اوکاڑہ کی پوری تنظیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے پیپلز پارٹی اوکاڑہ کے رہنماوَں نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین بھی موجود تھے۔ دوسری جانب سے منڈی بہاوالدین سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے اکرام اللہ رانجھا نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ عمران خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد کو مبارکباد دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.