جنوبی پنجاب کی تعمیروترقی کیلئے 303 ارب 6 کروڑ روپے خرچ ہوں گے‘ ملتان میں زرعی یونیورسٹی اور بہاولنگر میں میڈیکل کالج قائم ہوں گے ،صوبائی وزیر سوشل ویلفیئرسید ہارون احمد سلطان بخاری
بدھ 1 جولائی 2015 18:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کی تعمیروترقی کے لئے 303 ارب 6کروڑ روپے خرچ کرے گی۔اس امر کا اظہار صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سید ہارون احمد سلطان بخاری نے ملتان سے تعلق رکھنے والے وفد سے اپنے آفس میں ملاقات کے دوران کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کو مقدم رکھتے ہوئے آبادی سے زیادہ فنڈز مختص کئے ہیں۔
مالی سال کے دوران جنوبی پنجاب کے لئے 10 میگا پراجیکٹس کے لئے 300 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ملتان میں میٹروبس پراجیکٹ کے لئے 26 ارب روپے لاگت آئے گی جبکہ جنوبی پنجاب کے 11 اضلاع میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کے لئے 30 ارب روپے کا تخمینہ ہے۔ بہاولپور میں قائد اعظم سولر پارک کے قیام پر 150 ارب روپے خرچ ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.