حضرت خدیجة الکبریٰ جیسے عظیم کرداروں کے ذریعے تبلیغ اسلام جدید انداز میں کی جائے‘سید واجد حسین بخاری
اتحاد امت کیلئے مشترکہ اعتقادات کو فروغ دینا ہوگا‘ عالمی برادری دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اپنے وسائل استعمال کرے‘ حضرت خدیجة الکبریٰ کانفرنس سے خطاب
بدھ 1 جولائی 2015 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) سابق وفاقی وزیر سید واجد حسین بخاری نے ہا ہے کہ حضرت خدیجة الکبریٰ کا ایصال تبلیغ اسلام کا ذریعہ بنا۔ ان عظیم ہستیوں کے ذریعے جدید انداز میں عالمی سطح پر تبلیغ اسلام کی جائے۔ انہوں نے یہ بات مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام 37 ویں وصال ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اتحاد امت کی اس قدر ضرورت ہے وہ کسی عہد میں نہ تھی۔ دنیا کے تمام مسائل کا حل اتحاد و اتفاق میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت خدیجة الکبریٰ پوری دنیا کی خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں۔ انہوں نے اپنا تمام اثاثہ تبلیغ اسلام کیلئے آنحضور کے قدموں پر نچھاور کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی تربیت کا نتیجہ تھا کہ ان کی اولاد پاک دین اسلام کی سب سے بڑی محافظ بن گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.