صوبہ کی 9اعلیٰ جامعات کے مالی سال 2015-16ء کے بجٹ کی منظوری
بدھ 1 جولائی 2015 22:02
پشاور۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت صوبہ کی 4یونیورسٹیوں کے الگ الگ سینٹ اجلاس میں مذکورہ یونیورسٹیوں کے بجٹ برائے مالی سال 2015-16کی منظوری دے دی گئی ، مجموعی طور پر صوبہ کے 9اعلیٰ جامعات کے بجٹ کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے،یونیورسٹیوں کے مالی سال 2015-16کے بجٹ کو اعلیٰ جامعات کے اپنے مالی وسائل کومدنظر رکھتے ہوئے زیرو فیصد خسارہ کے ساتھ مشروط کرتے ہوئے منظور کیا گیا ۔
جن یونیورسٹیوں کا مالی خسارہ بڑھ رہا تھا یا جن کے اخراجات زیادہ پیش کئے گئے انہیں بجٹ کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت بھی کی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہیونیورسٹی ایک آزاد ادارہ ہے جس کو اپنے اخراجات خود برداشت کرنا ہوتے ہیں اور اسی لئے ضروری ہے کہ وسائل کے اندر رہتے ہوئے ایک متوازن بجٹ تشکیل دیا جائے تاکہ خسارہ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.