سپریم کورٹ نے این جی اوزکے حوالے سے مقدمہ میں چاروں صوبوں کی رپورٹس کوغیرتسلی بخش قراردیدیا
بدھ 1 جولائی 2015 22:02
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں کام کرنے والی این جی اوزکے حوالے سے مقدمہ میں چاروں صوبوں کی رپورٹس کوغیرتسلی بخش قراردیتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کاواویلا کیاجارہاہے مگراس کیلئے آنے والا پیسہ نہیں روکاجارہا، قانون ہے مگربہت کمزور،لیکن اس پربھی عملدرآمد نہیں کیاجاتا ۔
بدھ کوجسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔اس موقع پر چاروں صوبوں کی جانب سے این جی اوزکے حوالے سے الگ الگ رپورٹ پیش کی گئی جن میں بتایا گیاہے کہ بلوچستان میں 1524 ،سند ھ اور میں خیبرپختونخوا دس دس ہزار جبکہ پنجاب میں 2516 این جی اوزکام کررہی ہیں ا ورغیرملکی این جی اوزکوفارن فنڈنگ کیلئے اکنامک آفیئرزڈویژن کے ساتھ ایم اویوزپر دستخط کئے جاتے ہیں ، جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہاکہ کہاجاتاہے کہ دہشگردی کیلئے فنڈنگ این جی اوز کے ذریعے ہورہی ہے لیکن ہمیں معلوم نہیں کہ آنے والے غیرملکی فنڈنگ کے حوالے سے وفاق اورصوبوں کے پاس کوئی نظام کارہے یانہیں اورسب سے زیادہ متاثرہ صوبہ خیرپختونخواہے مگروہاں کی حکومت کوبھی قانون کاعلم نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.