رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ درج
بدھ 1 جولائی 2015 22:25
شکارپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) گذشتہ دن شکارپو ر کے قریب گڑہی یاسیں بائی پاس پر ہونے والے رینجر اور مسلح افراد کے درمیاں مقابلے کے دوران رینجرکا ڈی ایس آر عبدالجبار عباسی اوربعدمیں دوران علاج اہلکارمشتاق احمد شہید ہوگئے تھے جبکہ ایک رینجرس اہلکار عصمت حیات شہد گھائل ہوچکے تھے مقابلے کے دوران ایک راہگیر عبدالقادر مہر گولی لگنے سے جانحق ہوگئے تھے جبکہ ایک مسلح ڈاکوشعبان معرفانی ہلاک ہوگئے تھے ۔
اس مقابلے کا مقدمہ رینجرس کے ڈی ایس آر منظور جٹ کی فریاد پر مقابلے ، قتل کا مقدمہ گیارہ افراد جن میں افغان معرفانی،امان تنیو،کول معرفانی،بابل تنیو،غلام مرتضی معرفانی،حسین بخش معرفانی،شہباز معرفانی،سکندر معرفانی،شعبان معرفانی پر گناہ نمبر302.353.324.49.148اور6/7ATA پی پی سی کے تحت گڑہی یاسیں تھانے پر درج کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
جبکہ اطلاعات کے مطابق راہگیرعبدالقادر مہر جو کہ اتفاقی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا تھا اس کا مامون زاد بھائی بشیر احمد مہر یہ خبر سن کو بے ہوش ہوگیا جوکہ بعد میں صدمے کی وجہ سے فوت ہوگیا ان دونون کی نماز جنازہ ایک ساتھ ان کے آبائی گاؤن میں ادا کی گئی دوسری جانب لاڑکانہ سے رینجرس کے بھاری تعداد شکارپور پہنچ گئی ہے اور علائقہ کا محاصرہ جاری ہے تاہم خبر ارسال کرنے تک کسی قسم کی کوئی کاروائی کی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.