چوہدری نثارعلی خان نے بول ٹی وی کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنے کے لئے ایف آئی اے کو ہدایت جاری کر دی
سیکرٹری کراچی کلب کا گورنرسندھ کی جانب سے عامل صحافیوں کے مالی مشکلات حل کرنے میں ذاتی دلچسپی لینے اور بول ٹی کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ وفاقی وزیر داخلہ کے سامنے اٹھا نے پرشکریہ
بدھ 1 جولائی 2015 23:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) کراچی پریس کلب کے سیکریٹری اے ایچ خانزادہ نے وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ گورنر سندھ کی طرف سے توجہ دلانے پروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے بول ٹی وی کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنے کے لئے ایف آئی اے کو ہدایت جاری کر دی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی کراچی آمد پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بول ٹی وی کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ اٹھایا اور بتایا کہ 2000سے زائد ملازمین ماہانہ تنخواہوں سے محروم ہیں ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فوری طور پر ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کو طلب کیا اور بول ٹی وی کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.