لکی مروت ،ساڑھے تین مہینوں سے ڈی پی او آفس،ڈی پی اوبنگلا،پولیس کنٹرول، وائرلیس کنٹرول روم،پولیس لائن ،ایس پی انویسٹی گیشن اوردیگرٹیلی فون کے نمبرات مکمل بندکردئیے گئے ہیں
عمر جمشید جمعرات 2 جولائی 2015 12:20
لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت باربارتبدیلی آئی کے بلندوبانگ نعرے لگارہی ہے لیکن کسی کویہ تبدیلی نظرنہیں آتی،دوسری طرف خیبرپختونخواپولیس کے صوبائی سربراہ ناصردرانی بھی پولیس کوعوام کے قریب لانے اورتبدیلیاں لانے کی بات کرتے تھکتے نہیں ،لیکن ان تمام دعوؤں کے باوجودلکی مروت پولیس نے حقیقی تبدیلی لائی ہے۔
جس سے عوام اورپولیس کے درمیان فاصلے بڑھ گئے ہیں۔لکی مروت پولیس نے لکی مرو ت کے لوگوں سے اپنے تمام رابطے منقطع کردئیے،کسی ایمرجنسی کی صورت میں لوگوں کوخود 15سے 70کلومیٹرکافاصلہ طے کرکے اطلاع دینی ہوگی،پچھلے ساڑھے تین مہینوں سے ڈی پی او آفس،ڈی پی اوبنگلا،پولیس کنٹرول، وائرلیس کنٹرول روم،پولیس لائن ،ایس پی انویسٹی گیشن اوردیگرٹیلی فون کے نمبرات مکمل بندکردئیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
عوامی حلقوں نے خیبرپختونخواکی صوبائی حکومت اورکے پی پولیس کے سربراہ ناصردرانی سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.