وزارت کے متعلقہ حکام اور محکمے عیدالفطر سے قبل میڈیا ورکرز کی تنخواہیں اور بقایا جات ادا کرنے کے سلسلے میں وہ اپنا کردار ادا کریں
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کی ہدایت
جمعرات 2 جولائی 2015 17:00
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے وزارت کے متعلقہ حکام اور محکموں کو ہدایت کی ہے کہ عیدالفطر سے قبل میڈیا ورکرز کی تنخواہیں اور بقایا جات ادا کرنے کے سلسلے میں وہ اپنا کردار ادا کریں۔
(جاری ہے)
جمعرات کو یہاں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی سربراہی پر مشتمل وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے اور جمہوریت اور آزادی صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اگر عیدالفطر سے قبل کارکنوں کے بقایا جات ادا نہیں کئے جاتے تو میڈیا ہاؤسز کی واجب الادا ادائیگیاں روک دی جائیں۔ انہوں نے میڈیا کارکنوں کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.