پاک فوج کے دستے لے کر جانے والی خصوصی ٹرین کی چار بوگیاں چٹھہ نہر میں گر گئیں ،آئی ایس پی آر
جمعرات 2 جولائی 2015 17:33
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ڈی جی آئی ایس پی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے دستے کھاریاں لے کر جانے والی خصوصی ٹرین کی چار بوگیاں چٹھہ نہرکا پل ٹوٹنے کے باعث نہر میں گرگئیں ،5 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ80 مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا ،ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ خصوصی ٹرین فوجی دستوں کو لے کر کھاریاں جاری تھی۔
حادثہ جامکے چٹھہ نہر کا پل گرنے سے پیش آیاجس کے باعث ٹرین کی چار بوگیاں چٹھہ نہر میں گرگئیں۔امدادی کاروائیاں جاری ہیں جس میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر اور ایس ایس جی کیغوطہ خورحصہ لے رہے ہیں۔ابتک 80 مسافروں کوزندہ بچایا گیا ہے جن میں5 زخمی بھی شامل ہیں جبکہ 5لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں۔لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.