بجلی بلوں میں اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی عوام پر اضافی بوجھ ہے،مہنگی بجلی کے باعث عوام پہلے ہی پریشانی میں مبتلا ہیں ،بجلی بلوں پر17کی بجائے51 فیصد سیلز ٹیکس اور اضافی ٹیکسز کی وصولی ختم کی جائے
مسلم لیگ (ق)کے جوائینٹ سیکرٹری لاہور کامران سیف کا بیان
جمعرات 2 جولائی 2015 19:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما وجوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ لیسکو کی جانب سے بجلی بلوں میں اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی عوام پر اضافی بوجھ ہے ،بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کئے گئے اضافوں سے مہنگی بجلی کے باعث عوام پہلے ہی پریشانی میں مبتلا ہیں اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی ان کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی کے ساتھ ساتھ ہوشربا لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے وزیراعظم کی طرف سے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر صبر کی تلقین عوام کے لیے حیران کن ہے عوام دو سال سے صبر کررہے ہیں ہیں لیکن لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے اگر حکومت دو سال میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کرسکی تو2017میں بھی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوسکے گی ہاں یہ مدت ن لیگ کے اقتدار کے خاتمہ اور نئے الیکشن کے مدت ضرور ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.