توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے اور دیگر افسروں کو نوٹس جاری
جمعہ 3 جولائی 2015 20:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) لاہور ہائیکورٹ توہین عدالت کی درخواست پرڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے اور دیگر افسروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14جولائی تک جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے سلامت بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اس نے سکندر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں واقع اپنے پلاٹ کی نشاندہی کیلئے درخواست دی تھی جس پر ہائیکورٹ نے ایک برس قبل فیصلے کا حکم دیا تھا مگر ایک برس گزرنے کے باوجود ایل ڈی اے حکام نے پلاٹ کی نشاندہی کی اور نہ درخواست پر فیصلہ کیا۔
فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احد چیمہ، ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ تھری خواجہ توقیر، ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ندیم حسن زیدی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے اور دیگر افسروں سے 14جولائی تک جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.