گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، تحقیقات میں چند اہم پیش رفت
محمد علی جمعہ 3 جولائی 2015 20:47
گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جولائی 2015 ء) گوجرانوالہ ٹرین حادثہ کی تحقیقات میں چند اہم پیش رفت ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ میں پاک فوج کے دستے کو لے کر جانے والی خصوصی ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ اہم پیش رفت ہوئی ہیں۔
(جاری ہے)
تحقیقاتی اداروں کی جانب سے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا گیا ہے اور اس دوران ریلوے ٹریک سے 400 میٹر دور نٹ بولٹ ملے ہیں جبکہ ٹریک پر انجن اور بوگیوں کے 70 میٹر تک رگڑ نشانات پائے گئے ہیں۔
رگڑ کے نشانات صرف دائیں ٹریک پر پائے گئے ہیں۔ دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ پل خستہ حال ہونے کے باعث بوجھ نہ برداش کرسکا اور ٹوٹ گیا تاہم کچھ تحقیقاتی اہلکاروں کی رائے میں حادثہ پل ٹوٹنے سے نہیں بلکہ ٹریک کی حالت ٹھیک نہ ہونے کے باعث پیش آیا ہے۔ اس سلسلے میں ریلوے حکام کی جانب سے بھی بتایا گیا ہے کہ ریلوے پل 1947 میں 100 سالہ مدد کیلئے تعمیر کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.