وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ،12ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ و منشیات برآمد کر لیا ، مقدمات درج
جمعہ 3 جولائی 2015 21:39
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران12ملزمان کوچار بھکاریوں سمیت گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ،16بو تلیں شرا ب ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ ایک کلاشنکو ف ، ایک پسٹل 9MM، 10میگزین معہ 224روند اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔
مزید تفتیش جاری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کر اچی کمپنی کے محمد صا دق اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم شاہ زمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 16بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔تھا نہ بھا رہ کہو پولیس کے ارشد علی سب انسپکٹر نے دوران گشت دو ملزمان فیصل جبا ر اور رئیس کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ ایک کلاشنکو ف ، ایک پسٹل 9MM، 10میگزین معہ 224روندبرآمد کرلیے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.