نیپرا نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے ٹیرف میں اضافہ کر دیا
ہفتہ 4 جولائی 2015 17:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) نیپرا نے درآمدی کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کے ٹیرف میں اضافہ کر دیا ‘ نیپرا نے حکومت کے دباؤ پر درآمدی کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کے ٹیرف میں اضافہ کر دیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کے ٹیرف میں 1 روپے 20 پیسے یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے ۔
220 میگاواٹ کے منصوبے کے ٹیرف میں 1 روپے 4 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 9 روپے 29 پیسے یونٹ ہوگئی ہے ۔ 350 میگاواٹ منصوبے کے ٹیرف میں 1 روپے 10 پیسے جبکہ 660 میگاواٹ منصوبے میں 1 روپے 20 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوا ہے ۔ نیپرا کے مطابق 1099 میگاواٹ کے منصوبے کے ٹیرف میں ایک روپے گیارہ پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.