دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں جانوں پر کھیل کر انکی حفاظت کریں گے‘علماء کرام
ہم ان مدارس کے تحفظ کے لیے انگر یز وں کا مقابلہ کیا ، انکے ایجنٹوں کا بھی مقابلہ کریں گے
اتوار 5 جولائی 2015 13:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) ملی مجلس شرعی کے زیر اہتمام استحکام پاکستان میں دینی مداراس کے کردار کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں دینی جماعتوں کے قائدین نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں جانوں پر کھیل کر انکی حفاظت کریں گے۔ دینی مدارس کی وجہ سے پاکستا ن قائم ہے۔ہم ان مدارس کے تحفظ کے لیے انگر یز وں کا مقابلہ کیا ، انکے ایجنٹوں کا بھی مقابلہ کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار ملی مجلس شرعی کے مرکزی صدر مفتی محمد خان قادری ، پروفیسر ڈاکٹر محمد امین، جسٹس (ر) میاں نزیر اختر،علامہ خلیل الرحمن قادری، عالمی انجمن خداام الدین کے میاں محمد اجمل قادری،تنظیم اسلامی کے حافظ عاکف سعید،علامہ مولانا زاہدالراشدی،علامہ احمد علی قصوری،سید عبدالوحید شاہڈاکٹر فرید احمد پراچہ، مولانا راغب حسین نعیمی،قاری احمدوقاص جامعۃ المتنظر کے سید مہدی شاہ سمیت دیگر نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.