` شکست خوردہ اور لوٹے سیاستدانوں نے اپنا رخ تحریک انصاف کی طرف کر لیا ، عابد شیر
سابق حکومت نندی پور کی طرح اور بہت سے جنازے ہمارے گلے ڈال گئی ۔جنہیں نہ صرف ہم کندھا دے رہے ہیں بلکہ اسے ٹھیک کرنے پر بھی لگے ہوئے ہیں ،پنجا ب میں ن لیگ بھا ری اکثر یت سے بلدیا تی انتخا ب جیتے گی، گفتگو `
اتوار 5 جولائی 2015 16:41
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر نے کہا ہے کہ گزشتہ عام انتخابات میں شکست خوردہ عناصر اور لوٹے سیاستدانوں نے اپنا رخ تحریک انصاف کی طرف کر لیا ہے ۔ چونکہ عمران نے وعدہ کیا تھا کہ وہ نیا پاکستان بنانا چاہتے تھے اب جس طرح کے جاگیردار ، وڈیرے ، اور شکست خوردہ عناصر مسلم لیگ ( ق ) اور جنرل مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں ۔
اس سے عوام بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ عمران خان کس طرح کا پاکستان چاہتے ہیں یا وہ جھوٹ پر نیا پاکستان بنانا چا رہے ہیں ۔ پنجا ب میں ن لیگ بھا ری اکثر یت سے بلدیا تی انتخا ب جیتے گی وزیر مملکت عابد شیر علی نے یہ بات اپنے والد چودھری شیر علی سابق ایم این اے و سابق میئر کے افطار ڈنر کے موقع پر کو ایک خصوصی ملاقات میں بتائی انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نندی پور کی طرح اور بہت سے جنازے ہمارے گلے ڈال گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.