لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کی وجہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا جنازہ نکلنے والا ہے ‘یاسر گیلانی
اتوار 5 جولائی 2015 17:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و ممبر ڈسٹرکٹ آرگنائزنگ کمیٹی لاہور انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کی وجہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا جنازہ نکلنے والا ہے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں کے جنازے درست کرنے والے اپنی حکومت کا جنازہ درست کرنے کے لئے تیار ہو جائیں کراچی کے بعد پنجاب میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جبکہ حکمران اپنی نااہلیاں پچھلی حکومت پر ڈال کر بری الذمہ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں بائیس سال سے اور پچھلے سات سالوں سے مسلسل اقتدار کی کرسی پر براجماں نے صوبے کے لئے کیا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کی بے حسی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے اس بے حسی کا حکمرانوں کو جواب دینا ہو گا۔ تحریک انصاف کی مقبولیت نظریاتی سیاست ہی ہے کہ آج بڑے سیاسی لوگ اس میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.